Kahin Saajan (Bhagwan) Tumhein Paakar Bhajan | कहीं साजन (भगवन) तुम्हें पाकर भजन
Kahin saajan (bhagwan) tumhein paakar
Kahin saajan (bhagwan) tumhein paakar
Hriday mandir mein laoon main (2)
Karoon parda main palkon ka,
Tumhein andar chhupaoon main (2)
Tumhe phoolon mein hai paaya,
Tumhe rangon mein hai dekha (2),
Uljh jaate ho daaman se,
Tumhein kaanton mein paoon main (2)
Hansi ban kar labon par ho,
Khushi dil ki tumhi to ho (2),
Chhalak aate ho aankhon mein,
Kabhi milna bhi chahoon main (3)
Amar jyoti ho tum Mohan,
Tumhi se hai jagat roshan (2),
Tumhi bante ho parwaane,
Agar deepak jalaoon main (2)
कहीं साजन (भगवन) तुम्हें पाकर
कहीं साजन (भगवन) तुम्हें पाकर
हृदय मंदिर में लाऊं मैं (२)
करूं परदा मैं पलकों का,
तुम्हें अंदर छुपाऊं मैं (२)
तुम्हे फूलों में है पाया,
तुम्हे रंगों में है देखा (२),
उलझ जाते हो दामन से,
तुम्हें काँटों में पाऊं मैं (२)
हँसी बनकर लबों पर हो,
ख़ुशी दिल की तुम्हीं तो हो (२),
छलक आते हो आँखों में,
कभी मिलना भी चाहूं मैं (३)
अमर ज्योति हो तुम मोहन,
तुम्हीं से है जगत रोशन (२),
तुम्हीं बनते हो परवाने,
अगर दीपक जलाऊं मैं (२)
کہیں ساجن (بھگوان) تمہیں پا کر
کہیں ساجن (بھگوان) تمہیں پا کر
دل کے مندر میں لاؤں میں (۲)
کروں پردہ میں پلکوں کا،
تمہیں اندر چھپاؤں میں (۲)
تمہیں پھولوں میں ہے پایا،
تمہیں رنگوں میں ہے دیکھا (۲)،
اُلجھ جاتے ہو دامن سے،
تمہیں کانٹوں میں پاؤں میں (۲)
ہنسی بن کر لبوں پر ہو،
خوشی دل کی تم ہی تو ہو (۲)،
چھلک آتے ہو آنکھوں میں،
کبھی ملنا بھی چاہوں میں (۳)
امر جوتی ہو تم موہن،
تم ہی سے ہے جگت روشن (۲)،
تم ہی بنتے ہو پروانے،
اگر دیپک جلاوں میں (۲)
کہیں ساجن (بھگوان) تمہیں پا کر
کہیں ساجن (بھگوان) تمہیں پا کر
دل کے مندر میں لاؤں میں (۲)
کروں پردہ میں پلکوں کا،
تمہیں اندر چھپاؤں میں (۲)
تمہیں پھولوں میں ہے پایا،
تمہیں رنگوں میں ہے دیکھا (۲)،
اُلجھ جاتے ہو دامن سے،
تمہیں کانٹوں میں پاؤں میں (۲)
ہنسی بن کر لبوں پر ہو،
خوشی دل کی تم ہی تو ہو (۲)،
چھلک آتے ہو آنکھوں میں،
کبھی ملنا بھی چاہوں میں (۳)
امر جوتی ہو تم موہن،
تم ہی سے ہے جگت روشن (۲)،
تم ہی بنتے ہو پروانے،
اگر دیپک جلاوں میں (۲)